قدر کی شب ہوا تھا نزولِِ وحی
جب تھے غارِ حرا میں خدا کے نبیﷺ
آئے جبریل قرآن کے ساتھ جب
چھٹ گئیں ظلمتیں ہو گئی روشنی
پھیلیں قرآں کی کرنیں جہاں بھر میں پھر
جس سے سب کو ہوئی اللہ کی آگہی

0
1