| شعر نہیں ہیں میرے |
| کچھ درد کے موتی ہیں |
| جنہیں |
| لفظوں میں پرو رکھا ہے |
| جنہیں |
| آنگن میں بو رکھا ہے |
| شعر نہیں ہیں میرے |
| اِک ناکام سی حسرت ہے |
| اِک بے نام سی چاہت ہے |
| جس کو |
| اشکوں میں ڈبو رکھاہے |
| یعنی |
| صفحوں میں سمو رکھا ہے |
| شعر نہیں ہیں میرے |
| کچھ درد کے موتی ہیں |
| جنہیں |
| لفظوں میں پرو رکھا ہے |
| جنہیں |
| آنگن میں بو رکھا ہے |
| شعر نہیں ہیں میرے |
| اِک ناکام سی حسرت ہے |
| اِک بے نام سی چاہت ہے |
| جس کو |
| اشکوں میں ڈبو رکھاہے |
| یعنی |
| صفحوں میں سمو رکھا ہے |
معلومات