میرے الفاظ مرا لہجہ ہو تم
میرے احساس کا اک دریا ہو تم
عشق وحشت جنوں رب خواب گماں
میں بھلا کیسے کہوں کیا کیا ہو تم

0
36