پانچ صدیوں تک راجپوتوں کی تھیں حکومتیں
کچھ مغلوں، انگریزوں کو رہیں اِن سے کدورتیں
راجپوتوں کی پانچ سو چودہ تھیں ریاستیں
سازشیوں کی بڑی عجب تھیں سیاستیں
تقسیم ہند سے پہلے راجپوتوں کی تھی اکثریت
اب دونوں جانب راجپوت بن گئے ہیں اقلیت
اَب راجپوتوں میں اِتحاد و اتفاق کا ہے فُقدان
یوں ہی بنے بیٹھے ہیں غیر ان کے حکمران

0
14