ہے حقیقت مگر کہانی میں
عمر گزری ہے رائیگانی میں
کام آسان تو نہیں کچھ بھی
پھر بھی مشکل ہے کیا جوانی میں

25