| پڑ جائے گر سفر میں دو راہوں سے واسطہ |
| تو منتخب کرو کوئی آسان راستہ |
| برداشت سے زیادہ اٹھاؤ نہ بوجھ تم |
| تکلیف تجھ کو دینا نہیں چاہتا خدا |
| پڑ جائے گر سفر میں دو راہوں سے واسطہ |
| تو منتخب کرو کوئی آسان راستہ |
| برداشت سے زیادہ اٹھاؤ نہ بوجھ تم |
| تکلیف تجھ کو دینا نہیں چاہتا خدا |
معلومات