مُشکل سے پُرسکون رِہنا کیا سیکھا
دُنیا والوں نے اَپنا مزاج بنا لیا تِیکھا
دِیکھنے، سِہنے کے بعد بھی رِہتا ہوں خاموش
ہم عصر کی نظر میں رِہتا ہوں مدہوش

0
21