کوئی چہرہ آنکھوں سے اوجھل ہوا جاتا ہے
دل بھی رفتہ رفتہ پاگل ہوا جاتا ہے
سینے میں کسک جو تھی وہ قیامت بن گئی ہے
پلکوں پر درد بھی اب بوجھل ہوا جاتا ہے

0
57