غم سے چہرہ مرا عاری نکلا
چیرا دل تو یہ فگاری نکلا
جس کو سمجھا تھا محرم دل کا
دشمنوں کا وہ حواری نکلا
بازیٔ عشق لگا دی پھر سے
دل مرا ایک جواری نکلا

0
2