اور کیا عہدِ وفا ہوتے ہیں
لوگ ملتے ہیں جدا ہو تے ہیں
کب بچھڑ جائیں ھم راہِ ہی تو ہے
کب بدل جائے نظر ہی تو ہے
جان و دل جس پہ فدا ہو تے ہیں
بات نکلی بھی زمانے سے تھی
جس کو ہو بھولنے کی عادت بھی
آپ کیوں ہم سے خفا ہوتے ہیں
جب رُلا لیتے ہیں جی بھر کے ہمیں
جب ستا لیتے ہیں جی بھر کے ہمیں
تب کہیں خوش وہ ذرا ہوتے ہیں
اور کیا عہدِ وفا ہوتے ہیں
لوگ ملتے ہیں جدا ہو تے ہیں
محمد ندیم

0
4
191
اس طرح کی نظم کو نظمِ معریٰ کہتے ہیں مگر اُس میں خیالات مربوط ہوتے ہیں - آپ شمال کی بات کرتے ہیں پھر ایک دم جنوب کا ذکر لے آتے ہیں -


0
جزاک اللہ خیر سر رہنمائی کا میں کوئی اتنا بڑا شاعر نہیں ہوں ابھی تو فی الحال سیکھ رہا ہوں اگر آپ اسی طرح رہنمائی فرماتے رہیں گے تو انشاء اللہ میں بہت جلد سیکھ جاؤں گا غلطیوں سے

0
سر ساحر ہوشیارپوری مجھے کوئی غزل نہیں دی
وہ میرے دوست نے غلط کاپی رائٹ کردی دراصل موبائل اس کے پاس تھا اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں آئندہ انشاء اللہ کوئی غلطی ایسی نہیں ہوگی

0
https://www.aruuz.com/poetry?id=2ABKLgf3mFUDdSiCtyAJ
سر اس پر بھی تبصرہ فرمائیں کیا یہ صحیح لکھا ہے

0