| جہاں کا آئینہ یا اپنے آپ میں جہاں ہوں میں؟ |
| چراغ ہوں کہ دیے کی لَو، آگ یا دھواں ہوں میں!! |
| بقا ہے حافظے کی بس کسی کے نام کا آہنگ |
| رہی خبر نہ کہ کیوں ہوں کیا ہوں اور کہاں ہوں میں!! |
| |

معلومات