| کوئی کیسے کسی کا بنتا ہے |
| کوئی کیسے کسی کا ہوتا ہے |
| یہ گر ہمیں بھی بتلا دو ناں |
| کوئی کیسے کسی میں کھوتا ہے |
| کیا جو دکھتا ہے وہ ہوتا ہے |
| یا یہ ڈھونگی کا دھوکا ہے |
| چڑیاں تو چگ گئی کھیتوں کو |
| اب کاہے کو اونچا روتا ہے |
| یہ نگری چوپٹ نگری ہے |
| یہاں سوچنے والا کھوتا ہے |
معلومات