| انسان کو انساں کے برابر نہیں کہنا |
| کہتے ہیں ستم گر کو ستم گر نہیں کہنا |
| رنجش میں مسلمان کو کہہ دیتے ہیں کافر |
| یاری میں تو کافر بھی کافر نہیں کہنا |
| ہم لوگ تو ظالم کو برا منھ پہ کہیں گے |
| یہ کام تمھارا ہے کہ منھ پر نہیں کرنا |

معلومات