چِین نے چِھتَّر مارنے والی مَشِین اِیْجاد کر لی!!!
——
غَرِیبوں میں خُوشی کی لَہر دَوڑی
نَہ ظَالِم، نَہ کَمِینوں سے پَڑیں گے
غَرِیبوں کو جو چِھتَّر پَڑ رہے تھے
وہ چِھتَّر اَب مَشِینوں سے پَڑیں گے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2