| دشمن کے تیر میں بھی یوں دم نا تھا |
| گھائل تو بس اپنوں کے الفاظ نے کیا |
| وہ جو بھی پہن لے وہی چمکے لیکن |
| پاگل تو ہمیں بس ان کے انداز نے کیا |
| یہ تو تم اور میں کیا لگا رکھی ہے |
| رسوا ہمیں محفل میں گفتار نے کیا |
| تیرا تو وہ کتنا اچھا دوست تھا ناں |
| شکوہ بھی کیا کس نے اغیار نے کیا |
معلومات