| کیا دل چاہتا ہے کیا آنکھ ہی کہتی ہے |
| سارے بدن کی تھکاوٹ آنکھ میں رہتی ہے |
| دل کی مستیاں ہیں معصوم بچے کی طرح |
| دُکھ بھرے منظر دیکھ کر آنکھ ہی روتی ہے |
| کیا دل چاہتا ہے کیا آنکھ ہی کہتی ہے |
| سارے بدن کی تھکاوٹ آنکھ میں رہتی ہے |
| دل کی مستیاں ہیں معصوم بچے کی طرح |
| دُکھ بھرے منظر دیکھ کر آنکھ ہی روتی ہے |
معلومات