زندگی میں مقدر کا کام نہیں
لوگوں میں اب تدبر کا نام نہیں
یونہی ہو جاتی ہے زندگی یہ تمام
صبح ہیں سانس تو بھروسہ شام نہیں

0
40