| فنونِ بخیہ گری بھی، رفو بھی سامنے ہے |
| سو دوست سامنے ہے اور عدو بھی سامنے ہے |
| نہیں ہے ساقی، تو بادہ کشی کی کیا زحمت |
| وگرنہ ہاتھ میسر، سُبو بھی سامنے ہے |

معلومات