ہمیں کیا پَتا اُن کی نظرِ کرم کا
کہاں ہو رہی ہے، کدھر ہو رہی ہے
ہو نظرِ کرم ہم پہ تو ہم بتائیں
کہ نظرِ کرم ہاں، اِدھر ہو رہی ہے

0
44