آواز جو سنی رب کعبہ کی
پھر جستجو کی راہ عشق تری
صداے حق گونجی عالم میں گونجی
قضا پھر اٹھی لحد میں اٹھی
آیت جو پڑھی دل میں پڑھی
وہ قرات داودی وہ سنت ابراھیمی
وہ نام مصطفویﷺ وہ ذکر علیٔ
سانس پھر چلی آس سے بھری
سکون میں ڈوبی وہ ساری زندگی
کاشف نے سوچی اور برجستہ کہی
وہ تمام شاعری غیب سے اتری
قلب میں ٹھہری روح میں بکھری
لوگوں میں پھیلی داستان تھی سچی

0
99