جس پر بھی اعتبار کیا وہ بدل گیا
ہر شخص ہی فریب تھا یہ راز کھل گیا
چوکھٹ پہ اک چراغ بڑی دیر تک جلا
پھر شام جب ہوئی وہ اندھیروں میں گھل گیا
شاعر ساگر حیدر عباسی

0