پیاری سی بھتیجی اریبہ فاطمہ
یا رب تکلیفوں کا کر دے خاتمہ
اللہ بھائی اور بھابی کو دے صبر
صبر پر ہی یقیناً ہے بہت اجر
امی جی کے لئے بھی سب کریں دُعا
اللہ امی جی کو بھی دے مکمل شفاء

0
41