| یوں جنتِ بریں اپنے نام کر رہے ہیں | 
| ہم اُن کا تذکرہ صبح و شام کر رہے ہیں | 
| عارض پہ ڈال کر گیسوئے سیاہ شاہؔد | 
| دیکھو وہ صبحِ مطلع پر شام کر رہے ہیں | 
| یوں جنتِ بریں اپنے نام کر رہے ہیں | 
| ہم اُن کا تذکرہ صبح و شام کر رہے ہیں | 
| عارض پہ ڈال کر گیسوئے سیاہ شاہؔد | 
| دیکھو وہ صبحِ مطلع پر شام کر رہے ہیں | 
معلومات