| اے قائد! تو نے کتنے کئے ہوں گے جتن |
| تب کہیں جا کے آزاد ہوا یہ پیارا وطن |
| قائدِ اعظم تیرا احساں بھولے گا نہ کوئی |
| تو نے جو دیا، وہ واپس لے سکے گا نہ کوئی |
| تُو نے لکھی ہے آزادی کی عظیم داستان |
| تیری قربانیاں ہیں آج بھی سب کے درمیان |
| ملت کو تو نے دی ہے روشنی کی راہ |
| ہر بچہ، بڑا اور بوڑھا ہے گواہ |
معلومات