مگر مرا ہے حقیقت میں گھر "جنوں آباد"
میں عارضی یہاں شَہْرِ خِرَد میں رہتا ہوں
ہے سڑک کوئی جو اُس کے شہر سے
ہو کے جاتی ہو "جنوں آباد" تک؟
ایک ہی وہ شخص تھا اور جب سے وہ رخصت ہوا
"رونقِ شہرِ جنوں آباد" کم ہونے لگی

0
6