کہیں جو خود کی زبانی تو ہو گلہ ہم سے
کہے جو غیر تو پھر بھی ہمیں سے تم کو گلہ
ہر ایک شکل میں رسوائی جب مقدر ہے
تو کس سے شکوہ ہو کس سے رکھیں امیدِ صلہ

1
21
شکریہ

0