| سینیٹ کمیٹی میں کمیونٹی ایکشن کیمیل کو کیمل یعنی اُونٹ سَمجھ کر پَندرہ مِنٹ بحث ہوتی رَہی!!! |
| —— |
| کون سَمجھائے ہَمیں تو کُچھ سَمجھ آتی نَہِیں |
| شاعِرِ مَشْرِق کے خوابوں کی یِہ کیا تَعْبِیر ہے؟ |
| میرے مولا! بَس مُجھے یِہ پُوچھنا ہے آپ سے |
| کِن گَدھوں کے ہاتھ میں اِس قوم کی تَقْدِیر ہے؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات