چمن اُجاڑہ ہے گلاب چھینے ہیں |
وطن کو لُوٹا تم نے خواب چھینے ہیں |
وطن کے ہی لئے سب گردنیں کٹیں |
تمھاری طمع نے شباب چھینے ہیں |
بھٹکا دیا قافلے کو راہ میں تم نے |
طریق چھینے ہیں ، اداب چھینے ہیں |
وہ یاد ہیں مہاجرت کے مرحلے |
افری رہبروں نے نصاب چھنے ہیں |
چمن اُجاڑہ ہے گلاب چھینے ہیں |
وطن کو لُوٹا تم نے خواب چھینے ہیں |
وطن کے ہی لئے سب گردنیں کٹیں |
تمھاری طمع نے شباب چھینے ہیں |
بھٹکا دیا قافلے کو راہ میں تم نے |
طریق چھینے ہیں ، اداب چھینے ہیں |
وہ یاد ہیں مہاجرت کے مرحلے |
افری رہبروں نے نصاب چھنے ہیں |
معلومات