دلکش ہو کسی شعرِ سنائی جیسے
زلفوں کی گھٹا چاند پہ چھائی جیسے
اے ماہِ منور سیرت میں ہو تم
سنجیدہ و پراثر رباعی جیسے

0
14