| ہَم جیسے گو کَروڑوں بے نام مَر چُکے ہیں |
| ہَم کَم فَعّال تھے پَر فارِغ نَہ تھے کَبھی بھی |
| کارِ جَہاں میں ہَر دَم مَصْرُوفِ کار ہی ہیں |
| ہَم خال خال ہیں پَر فارِغ نَہِیں اَبھی بھی |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات