میں زمینی خداؤں کا منکر
لوگ کافر سمجھتے ہیں مجھ کو
اہلِ حق میں تڑپتا سایہ ہوں
سارے شاطر سمجھتے ہیں مجھ کو

0
1