تری عادتوں کا پتا نہیں
مجھے چاہتوں کا پتا نہیں
تو گیا تو ایسا گیا کہ اب
مجھے راحتوں کا پتا نہیں
مرا حال مجھ کو دکھا ذرا
مجھے آئینوں کا پتا نہیں
مری منزلیں بھی عجیب تھی
مجھے راستوں کا پتا نہیں

0
6