درد آنکھوں سے بہہ گئے کیا کیا |
غم ہم اک دل میں سہہ گئے کیا کیا |
عکسِ آئینہ سے ہوا معلوم |
داغ چہرے پہ رہ گئے کیا کیا |
سینہ جیسے کھنڈر کی صورت ہے |
دل محلّات ڈھ گئے کیا کیا |
حالتِ نزع میں، جیو تنہاؔ! |
چار اشعار کہہ گئے کیا کیا |
درد آنکھوں سے بہہ گئے کیا کیا |
غم ہم اک دل میں سہہ گئے کیا کیا |
عکسِ آئینہ سے ہوا معلوم |
داغ چہرے پہ رہ گئے کیا کیا |
سینہ جیسے کھنڈر کی صورت ہے |
دل محلّات ڈھ گئے کیا کیا |
حالتِ نزع میں، جیو تنہاؔ! |
چار اشعار کہہ گئے کیا کیا |
معلومات