تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
11 جنوری 2023
شعر
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
بس اک ہی دسـتکِ غیبی کے اِنتظار میں ہم
بس ایک ہی دسـتکِ غیبی کے اِنتظار میں ہم
تمام عمر بدن سراۓ میں ٹھہرے ہیں
1
2
156
12 جنوری 2023
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
بس اک ہی دسـتکِ غیبی کے اِنتظار میں ہم
تمام عمر سراۓ بدن میں ٹھہرے ہیں
جناب شاعری میں ایک چیز ہوتی ہے جسے لفظوں کی حُرمت کہتے ہیں - اگر آپ لفظوں کا اھترام نہیں کریں گے تو لفط بھی آپ کا اھترام نہیں کریں گے - اور یہ صرف اور صرف مطالعے سے آتا ہے جسکی آپ کہ پاس اشد ضرورت ہے -
آپ نے لکھا ہے بس اک ہی - یعنی بہت سارے ہوتے ہیں مگر آپ کو اس میں سے بس ایک ہی چاہیئے - مگر ایسا نہیں ہے آپ کو کہنا بس ایک دستکِ غیبی کے انتظار میں ہوں - دیکھا آپ نے اک ہی اور بس ایک میں کتنا فرق ہے ؟
اور یہ سراۓ بدن کیا ہوتا ہے گویا کسی جگہ کا نام ہے جیسے سرائے عالمگیر -
آپ کو کہنا ہے بدن سرائے نہ کہ سرائے بدن - زمین آسمان کا فرق ہے -
1
12 جنوری 2023
#2
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
جی جی بہتر سر انشاءاللہ میں غلطیوں کو سدھارو گا جی سر میں بھی مطالعہ کر رہا ہوں جزاک اللہ خیر سر رہنمائی کا
0
معلومات
معلومات