دنیائے فکر و فن کا خزانہ نہیں رہا |
حیرت سے دیکھتا ہے زمانہ نہیں رہا |
راحت کے بعد حضرت رانا چلے گئے |
یعنی ادب کا ایک زمانہ نہیں رہا |
دنیائے فکر و فن کا خزانہ نہیں رہا |
حیرت سے دیکھتا ہے زمانہ نہیں رہا |
راحت کے بعد حضرت رانا چلے گئے |
یعنی ادب کا ایک زمانہ نہیں رہا |
معلومات