اس کے پیار کے چشمے سوکھ گئے شاید |
اب تو مرے گھر کے باہر بھی آ گئی ریت |
دیکھنا نیند نہ آۓ گی اسے ساری رات |
وہ جس کی بھیگی آنکھوں میں سما گئی ریت |
دنیا کو تو حیرت میں ڈال گئی افری |
سارے جہاں کو اندر اپنے سما گئی ریت |
اس کے پیار کے چشمے سوکھ گئے شاید |
اب تو مرے گھر کے باہر بھی آ گئی ریت |
دیکھنا نیند نہ آۓ گی اسے ساری رات |
وہ جس کی بھیگی آنکھوں میں سما گئی ریت |
دنیا کو تو حیرت میں ڈال گئی افری |
سارے جہاں کو اندر اپنے سما گئی ریت |
معلومات