تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
12 فروری 2022
قطعہ
Rana Mohammad Hassan Khan
@12345678786
شال
آپ کا تحفہ تو لاجواب ہے جی
شال تو نرم و نازک گلاب ہے جی
مولا آپ کو سدا شاد کام رکھے
تحفہ دینا تو کارِ ثواب ہے جی
0
61
معلومات
معلومات