تاؤنی راجپوت ہیں شائد کم
اتحاد و اتفاق سے بانٹیں گے غم
صاحب حیثیت کمزور کا بنے گا دستِ راس
اِن شاء الله اِس چمن میں کوئی نہیں رہے گا اداس
شیر و بہادری، تلوار و پگڑی، سب ہیں پاسدار،
حصولِ علم کی اہمیت ہے سب پر واضح، بے شمار

0
18