زندہ ہونے کی گواہی تو دے
تو اگر دھڑکن ہے سنائی تو دے
تو زندگی بھر کا منافع رکھ
لیکن مجھے میری کمائی تو دے

41