اجنبی !
ہمارے گھر کا دروازہ
طلسمی ہے نجانے کیوں
میں جس جانب بھی ہوں مجھ کو
یہ لگتا ہے میں باہر ہوں

0
5