| برق رفتاری کو جب شیطاں کے پر لگنے لگے |
| صبر سے محروم انساں جلدیاں کرنے لگے |
| پانچ دن کا کھیل گھٹ کر بیس اوور رہ گیا |
| ہم بھی غزلیں چھوڑ کر دوبیتیاں کہنے لگے |

معلومات