بارشوں کے موسم میں ہم بھٹکتے رہتے ہیں
دل کہیں پہ رہتا ہے ہم کہیں پہ رہتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم سلگتے رہتے ہیں
دل کہیں پہ جلتا ہے ہم کہیں پہ چلتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم بکھرتے رہتے ہیں
دل کہیں بکھرتا ہے ہم کہیں بکھرتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم مچلتے رہتے ہیں
دل کہیں مچلتا ہے ہم کہیں مچلتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم مہکتے رہتے ہیں
دل کہیں مہکتا ہے ہم کہیں مہکتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم چہکتے رہتے ہیں
دل کہیں چہکتا ہے ہم کہیں چہکتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم بہکتے رہتے ہیں
دل کہیں بہکتا ہے ہم کہیں بہکتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم بھی روتے رہتے ہیں
دل کہیں پہ روتا ہے ہم کہیں پہ روتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم بھی جیتے رہتے ہیں
دل کہیں پہ جیتا ہے ہم کہیں پہ جیتے ہیں
بارشوں کے موسم میں ہم یہ کہتے رہتے ہیں
دل کہیں کی سنتا ہے ہم کہیں کی سنتے ہیں

0
69