آہنی دیوار سے بھارت ہؤا ہے بد حواس |
عاصمی للکار نے سب کو چٹا دی دھول گھاس |
کھانے کو بھی کچھ نہیں ہے اور نہ کچھ آس پاس |
گاؤ کے فضلے سے اب بھجنے لگی ہندو کی پیاس |
چیختا پھرتا ہے ارنب ہو گیا ہے بدحواس |
چاٹتا پھرتا ہے بخشی اپنے زخموں کی اساس |
کس طرح عاصم نے دیکھو کر دیا ہے بے لباس |
رو پڑا مودی منافق اُڑ گئے ہوش و حواس |
عزت و تکریم آ سکتی نہیں کافر کو راس |
جنگ پھر ہو گی کبھی یہ تو تھا خالی اقتباس |
مجھ کو مروایا ہے ڈوول نے رہِ اخلاص و آس |
اسکے سارے مشوروں نے کر دیا ہے ستیاناس |
دیکھ لو ڈونلڈ جی سُن لو آج میری التماس |
اب نہ پنگا لوں گا پاکستان سے نہ آس پاس |
وشنو دیوی جی بچا لو مجھکو پاکستان سے |
کہہ رہا ہوں رام سے اوتار سے بھگوان سے |
معلومات