اک نہتے پہ وارداتِ جنوں
ذات غم سے طمانچے کھاتی ہے
زندگی وقت کی محبت میں
میرا ہونا ہی بھول جاتی ہے

0
10