جامِ جمشید ہوتا مرے پاس گر
ہر زمان و مکاں اس میں آتا نظر
دیکھ لیتا میں ماضی کو بھی حال میں
آنے والے سمے کی میں دیتا خبر

0