اب کروں میں کیا اپنے ناداں جی کا
لگ گیا ہے اسے روگ عاشقی کا
دیکھ لی ہے جھلک جب سے اس حسیں کی
رہ گیا ہے ہو کر اس کی ہی گلی کا

0
60