| ستارے گردش ہماری قسمت کے کر رہے ہیں |
| اشارے معبود کی مشیت کے کر رہے ہیں |
| حوادثِ دوراں شکریہ ہی تِرا ادا ہو |
| نہ شکوے بھی پر غمی و مصیبت کے کر رہے ہیں |
| ستارے گردش ہماری قسمت کے کر رہے ہیں |
| اشارے معبود کی مشیت کے کر رہے ہیں |
| حوادثِ دوراں شکریہ ہی تِرا ادا ہو |
| نہ شکوے بھی پر غمی و مصیبت کے کر رہے ہیں |
معلومات