میں بھی بے مہر زمانے کو موافق ہوتا
جو اگر دل مرا اِک اعلی منافق ہوتا
بھُوکے مر جاتے کسی سُنساں گلی میں دونوں
میں ترا یا تُو اگر میرا جو رازق ہوتا

0
1