ٹھیک ہے مانا جِس کا جسم اُس کی مرضی
سب خُدا کا، بس بات ختم، اُس کی مرضی
قول و عمل میں ازاد ہیں ہم اِس دنیا میں
ڈال دیا کیوں اُس نے وہم، اُس کی مرضی

0
1
39
وااہ کیا خوب کہی ہے

0