تیرا ہر عیب زمانے سے چھپاۓ رکھا |
تیری ہر بات کو سینے سے لگاۓ رکھا |
تجھ سے روٹھا بھی ، مگر خود کو مناۓ رکھا |
تیری یادوں سے شبِ ہجر سجاۓ رکھا |
. |
اب نہیں باقی مگر مجھ میں تغافل کی سکت |
جذبۂ دیدِ محبت میں تجاہل کی سکت |
تیرا ہر عیب زمانے سے چھپاۓ رکھا |
تیری ہر بات کو سینے سے لگاۓ رکھا |
تجھ سے روٹھا بھی ، مگر خود کو مناۓ رکھا |
تیری یادوں سے شبِ ہجر سجاۓ رکھا |
. |
اب نہیں باقی مگر مجھ میں تغافل کی سکت |
جذبۂ دیدِ محبت میں تجاہل کی سکت |
معلومات